قلات : قبائلی رہنماء کے گھر پر فائرنگ

June 25, 2017

قلات (آئی این پی )قلات کے نواحی علاقہ عالی دشت میں قبائلی رہنماء کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شبراکٹ فائر اورفائرنگ کی گئی تاہم جانی نقصان کی اطلاع نہیں گئی، دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا ۔ مسلح افراد فرارہوگئے ۔تاہم سرکاری سطح پرواقعہ کی تصدیق نہ ہوسکی۔