جامعہ سندھ، بی کام پارٹ اول کے فیلوور امیدواروں کے نتائج کا اعلان

June 26, 2017

جامشورو(نامہ نگار) ناظم امتحانات (سالانہ) جامعہ سندھ جامشورو نے بی کام پارٹ اول 2016ء کے فیلوور امیدواروں کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ امیدواروں کو اپنے متعلقہ کالجز سے نتائج معلوم کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔