جانے کیوں…

August 08, 2017

جانے کیوں اپنے وطن میں کبھی تفتیش و تلاش
وقتی اقدام سے آگے نہیں بڑھنے پاتی
نہیں ملتا کوئی ناقابل تردید ثبوت
بات الزام سے آگے نہیں بڑھنے پاتی