لاہور ائیرپورٹ پر 30 پروازیں متاثر

August 14, 2017

لاہور ( آن لائن ) گزشتہ روز بھی لاہور ائیرپورٹ پر 30 پروازیں متاثر ہوئیں جن میں سے 20 پروازیں منسوخ جبکہ 10 پروازیں تاخیر کا شکاررہیں ۔ مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔