کراچی میں نگلیریاسے نوجوان جاں بحق

August 18, 2017

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں نگلیریا سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا نوجوان کا نام عبداللہ بتایا جاتا ہے جومجاہد کالونی کا رہائشی تھا اور اس کی عمر 20 سال تھی اسےتیز بخار میں مبتلا ہونے کے کے باعث اسپتال لایا گیا تھا۔