واپڈا نے کر کٹرز کو ترقی دےدی

August 20, 2017

لاہور( جنگ نیوز )واپڈا کی ٹیم کو قائد اعظم ٹرافی کاچمپئن بنوانے کے انعام کے طور پر کرکٹر سلمان بٹ، محمد عرفان اور محمد آصف کو اٹھارواںگریڈ دے دیا گیا،کامران اکمل کی تنخوا و مراعات بھی دوگنی کر دیں گئیں۔