بوگس چیک دینے پر 4 افراد کیخلاف مقدمہ

August 20, 2017

ملتان( سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ شاہ رکن عالم نے 3 لاکھ چالیس ہزار کا بوگس چیک دینے پر اسد جبکہ پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے دو لاکھ کا بوگس چیک دینے کے الزام میں عبدالسلام، علم دین، اور محمد شبیر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔