مفتی محمد اکبر ہزاروی دعائے صحت کی اپیل

August 23, 2017

برمنگھم (ابرار مغل )جماعت اھلسنت برطانیہ کے اکا برین و زعمائے مفتی گل رحمان قادری ،علامہ خلیل احمد حقانی ،علامہ پیر مصباح المالک لقمانوی ،علامہ الشیخ غلام ربانی افغانی ،علامہ مفتی محمد نصيرالله نقشبندپیر محمد طیب الرحمان قادری ،علامہ مفتی یار محمد قادری ،علامہ رسول بخش سعیدی،علامہ پیر ظہیرالدین صدیقی علامہ محمد حنیف حسنی ،علامہ حافظ محمد سعید مکی ،علامہ محمد شعیب چشتی ،علامہ ضیا ءالاسلام ھزاروی ،علامہ ڈاکٹر محمد انوار المالک لقمانوی ،مفتی عبدالشکور ہزاروی علامہ پروفیسر حافظ محمد اکرم علامہ محمد انور قمر ،علامہ اعجاز احمد شامی ،علامہ حامد قدوس ھاشمی ، علامہ حافظ محمد عبدالله سلطانی ، علامہ حافظ محمد عبدالله سیالوی علامہ حافظ محمد اکرم نقشبندی ،علامہ قاری محمد یونس نقشبندی ،علامہ محمد یوسف قمر ،علامہ حافظ غلام رسول نقشبندی ،علامہ الشیخ مفتی محمد منور عتیق نقشبندی ،علامہ حافظ عنایت علی ،علامہ قاری فرحان صدیقی ،علامہ شاہ جہان مدنی ،علامہ مفتی فضل قیوم سبحانی ،علامہ خورشید عالم ،علامہ صاحبزادہ محمد حماد صدیقی ،قاری محمد تنویر اقبال قادری،حافظ محمد قاسم صدیق چشتی ،علامہ حافظ محمد شفیق نقشبندی مفتی محبوب الرحمن قادری صاحبزادہ مطلوب الرحمان قادری اور دیگر نے ممتاز عالم دین مفتی اعظم سوتھ افریقہ علامہ مفتی محمد اکبرہزاروی مہتمم دارالعلوم پٹوریا ساوتھ افریقہ جنکا مورخہ 22اگست کو دل کے آپریشن (اوپن ہارٹ سرجری ہے کے لیے خصوصی دعاے صحت کی ہے کہ اللہ تعالیٰ انکے آپریشن کو کامیاب اور ان صحت کاملہ عاجلہ عطا فرماے اور زعمائے جماعت اھلسنت برطانیہ نے تمام رام اور مشائخ عظام سے علامہ مفتی محمد اکبر ھزاروی صاحب کے لیے دعا ے صحت کی اپیل کی ہے۔