بریتھ ویٹ کا بولنگ ایکشن کلیئر قرار

September 21, 2017

دبئی (نیوز ایجنسیز) انٹر نیشنل کر کٹ کونسل نے ویسٹ انڈین آل رائونڈر کریگ بریتھ ویٹ کا بولنگ ایکشن کلیئر قرار دیدیا۔ایکشن کا 31 اگست کو انگلینڈ میں تجزیہ کیا گیا جس کے مطابق ان کی تمام ڈیلیوریز کے دوران کہنی کا خم 15 ڈگری کے اندر ہے۔