ڈائریکٹر کسٹمر سروسز لیسکو خالد محمود 30ستمبر کوریٹائر ہوجائیں گے

September 25, 2017

لاہور (سپیشل رپورٹر ) لیسکو ہیڈ کوارٹر میں ڈائریکٹر کسٹمر سروسز خالد محمود مرزا اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد 30ستمبر کو ریٹائر ہو جائیں گے ۔