جھولے میں سوار خاتون کو ہوا ایک نیا تجربہ

September 25, 2017

جھولے میںبیٹھتے ہوئے اکثر لوگ بہت سی چیزوںکو اڑنے سے بچانے کےلئے ان کا خیال رکھتے ہیں لیکن کبھی کبھی کچھ عجیب بھی ہوجاتا ہے۔ جن چیزوںکے بارے میںآ پ سوچ بھی نہیںسکتے وہ بھی اڑ جاتی ہیں۔ ایسا ہی کچھ ہوا اس ویڈیو میںدکھائی گئی خاتون کےساتھ۔ ۔۔آپ اسے ایک نیا تجربہ بھی کہہ سکتے ہیں۔۔یقین نہ آئے اور ہنسنےہنسانے کا موڈ ہوتو یہ ویڈیو ضرور دیکھئے :