سگریٹ نوشی کی بندش ،درخواست دائر

October 06, 2017

لاہور(خبرنگارخصوصی) سگریٹ نوشی کی بندش کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی،یہ درخواست اعجاز خان ایڈووکیٹ نے دائر کی جس میں وفاقی حکومت سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو فریق بنایا گیا ہے ۔