شمالی کوریا کی امریکا پر میزائل حملے کی تیاری

October 07, 2017

شمالی کوریا نے امریکا کے مغربی حصے پر میزائل حملے کی تیاری کرلی۔

برطانوی اخبار کے مطابق روسی رکن پارلیمنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا طاعون، اینتھریکس اور چیچک جیسے حیاتیاتی ہتھیار استعمال کرسکتا ہے ۔

ذرائع کے مطابق پیانگ یانگ کے پاس 13اقسام کے بائیو لوجیکل ہتھیار موجود ہیں ۔