علی امتیاز وڑائچ پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے سیکریٹری یوتھ نامزد

October 17, 2017

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے علی امتیاز وڑائچ کو پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کا سیکریٹری یوتھ نامز کردیا ہے۔اس ضمن میں پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔