بدستور…

October 20, 2017

دھماکوں میں جانوں کا نذرانہ دے کر
ثبوت اس کا پیر و جواں دے رہے ہیں
کہ شدّت پسندوں سے لڑتے ہوئے ہم
بدستور قربانیاں دے رہے ہیں