گوشہ درود کی محفل28اکتوبر کو ہوگی

October 24, 2017

لندن (پ ر) منہاج القرآن کے زیر اہتمام 28 اکتوبر بروز ہفتہ8بجے شب گوشہ درود کی محفل منعقد ہوگی جس میں تلاوت کلام پاک، نعت رسول مقبولﷺ، بیان اور صلوٰۃ و سلام پیش کیا جائےگا۔