نیویارک کی ٹرین میں چوہے کی آمد

November 20, 2017

یوں تو چوہوں سے سب ہی کو ڈر لگتا ہے لیکن جناب اسے چوہے نے نیویارک کی ٹریک میں کھلبلی مچادی ہے۔

یہ دلچسپ مناظر امریکی شہر نیویارک کی ٹرین میں دیکھے گئے جب ایک چوہا بن بلائے مہمان کی طرح ٹرین کے ایک ڈبے میں داخل ہوگیاجس کے باعث ٹرین میں کھلبلی مچ گئی جبکہ کچھ مسافر تو ایسے خوفزدہ ہوئے کہ ٹرین کی سیٹوں پر کھڑے ہوگئے۔

یوں ایک چوہے سے خوزفہ ہوتے مسافروں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔