راکھی ساونت کو انتہاء پسندوں کی منہ کالا کرنے کی دھمکی

November 21, 2017

معروف بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کودیپکا اور فلم ’پدماوتی ‘کے حق میں بولنا مہنگا پڑ گیا۔ ہندو انتہا پسندوں نے اداکارہ کو منہ کالا کرنے کی دھمکی دی۔

معروف اداکارہ راکھی ساونت نے سماجی وابطوں کی ویب سائٹ پر کہا کہ سجنے لیلی بھنسالی نے بہت اچھی فلم بنائی ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے دیپکا، رنویر سنگھاور شاہد کپور کی کا رکردگی کو بھی بہت سراہا تھا جس کے بعد ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے اداکارہ راکھی ساونت کو ’پدماوتی‘ کی حمایت پر منہ کالا کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔