ستارے

November 29, 2017

وہ دھرنوں میں تدبیر کیا آزمائیں
کوئی راست اقدام بھی کیا کریں
جب اُن کے ستارے ہی گردش میں ہوں
تو بیچارے حکّام بھی کیا کریں