شاہد اشرف تارڑ عالمی بنک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالیں گے

December 11, 2017

اسلام آباد (حنیف خالد) آج عالمی بنک میں پاکستانی عہدیدار شاہد اشرف تارڑ ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا عہدہ واشنگٹن میں سنبھالیں گے۔ عالمی بنک کے رکن آٹھ ممالک نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد اشرف تارڑ کے دائرہ اختیار میں آجائیں گے۔