سیاست

December 12, 2017

گو بتاتے نہیں ہمیں لیڈر
کوئی منشور کوئی نصب العین
گرم بازاریٔ سیاست سے
رات کو چین ہے نہ دن کو چین