جھوٹی ایف آئی آر درج کرنےکے خلاف درخواست، حکومت اور آئی جی کو نوٹس

December 16, 2017

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کی دو رکنی بینچ نے وفاقی وزیر ایاز شیرازی اور شفقت شاہ شیرازی کیخلاف مبینہ طور پرجھوٹی ایف آئی آر درج کرنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران حکومت سندھ اور آئی جی سندھ کو نوٹسسز جاری کرتے ہوئے 24 جنوری تک جواب طلب کرلیا ہے۔