رائے

December 18, 2017

اصرار کر رہے ہیں سبھی اپنی رائے پر
چاہے درست ہو کہ غلط، راست ہو کہ کج
قانون اور عدل پہ جاری ہے مشقِ ناز
ہر آدمی وکیل ہے، ہر آدمی ہے جج