اگر

January 08, 2018

اگر آبیاری نہ پودوں کی ہو آج
تو کیسے ثمردار کل ہوسکیں گے
مسائل جو درپیش تھے اور ہیں، وہ
نہ حل ہوسکے تھے، نہ حل ہوسکیں گے