جلسے

January 16, 2018

کررہی ہیں تمام پارٹیاں
یوں ابھی سے بڑے بڑے جلسے
ملک میں جیسے ہورہے ہوں شروع
انتخابات آج سے، کل سے.