کینیڈا:21میٹر اونچی جمی ہو ئی آبشار کا دلکش نظارہ

January 17, 2018

کینیڈا کو آبشاروں کا شہر کہا جاتا ہے جہاں ایک سو زائد آبشاریں بہہ رہی ہیں اور آج کل شدید سردی کی وجہ سے کئی آبشاریں جم کر برف میں تبدیل ہو گئی ہیں۔

برفیلی ہواؤں اور درجہ حرارت کے نقطعہ انجماد سے گِر جانے کی وجہ سے 21میٹر بلند آبشار جم گئی ہے۔

جس کا دلکش نظارہ سیاحوں کی توجہ سمیٹے دکھائی دے رہا ہے ۔

سر د ی کے با عث اس آبشا ر کا پا نی بر ف بن گیا توبرف کی سفید رنگ کی سینکڑوں قلمیں کسی فینٹسی ورلڈ کا نظارہ پیش کررہی ہیں۔