ماسکو میں یورپین فگر اسکیٹنگ چیمپئن شپ کاآغاز

January 18, 2018

روس کے دار الحکومت ماسکو میں یورپین فگر اسکیٹنگ چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ہے۔

اس سالانہ مقابلے میںیورپ بھرسے فگر اسکیٹنگ میں مہارت رکھنے والے مختلف کھلاڑی حصہ لے کر اپنے فن کا مظا ہر ہ پیش کررہے ہیں۔

اس دلچسپ چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والے ماہر خواتین و مرد اسکیٹرز مختلف کیٹیگریز میں اپنے فن کا مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو محظوظ کررہے ہیں۔

21جنوری تک جاری رہنے والے ان مقابلوں میں جیتنے والے کھلاڑیوں کو ٹرافی اور انعامات سے نوازا جائے گا۔