طاہر اسحاق نے امریکا میں کوچنگ شروع کردی

January 22, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے سابق انٹرنیشنل بیڈمنٹن کھلاڑی طاہر اسحاق نے امریکا میں مختلف کلبوں کے کھلاڑیوں کو کوچنگ دے رہے ہیں۔