قومی بلائنڈ ٹیم کی وطن واپسی

January 22, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلائندورلڈ کپ میں شر کت کے بعد قومی بلائنڈ ٹیم اتوار کو دبئی سے لاہور پہنچ گئی ، پاکستان کو فائنل میں بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔