یہ بھی

February 16, 2018

وقت کا طور ہے یہی، وقت کا ڈھنگ ہے یہی
ایک طرف زوال ہے، ایک طرف کمال ہے
یہ بھی فقط قیاس ہے رات کبھی نہ جائے گی
صبح کبھی نہ آئے گی یہ بھی فقط خیال ہے