منہ

February 18, 2018

سماعت کے وقت آجکل بعض ملزم
کسی بات پر منہ کہاں کھولتے ہیں
عدالت میں رہتے ہیں چَپ احتراماً
مگر باہر آکر بہت بولتے ہیں