کوریا میں ساحل پر آگ کا میلہ بھی جاری

February 19, 2018

کوریا میں اولمپکس کے ساتھ ساتھ ساحل پر آگ کا خطرناک میلہ بھی جاری ہے۔

آگ سے کھیلنا صرف محاورتاً ہی استعمال نہیں کیا جاتا بلکہ یہ خطرناک کھیل یوکرائن میں باقائدہ میلے کی صورت میں منعقد کیا جاتا ہے۔

کوریاکے ساحل پر حال ہی میں سالانہ آگ کا میلہ منعقد کیا گیا ہے جس میں کئی ماہر افراد نے بے خوف وخطر آگ سے کھیلتے ہوئے کئی خوفناک کرتب دکھائے اور ہزاروں شائقین کو محظوظ کیا۔

کوریا میں جاری اولمپکس کے دیوانوں کے لیے ساحل پر یہ میلہ بھی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جو اِن ماہر کرتب بازوں کی صلاحیتوں پر حیران دکھائی دئیے ۔