جانشین

February 24, 2018

ہم سب کو چاہئے کہ خوشی سے کریں قبول
قدرت اگر کسی کو کوئی امتیاز دے
جانے میاں نواز کا ہو جانشین کون
اے دوستو! خدا جسے چاہے نواز دے