بھارت ڈبل انجن والے طیارے خریدنے کا خواہش مند

February 25, 2018

بھارت دنیا میں جیٹ طیاروں کے سب سے بڑے آرڈر میں تبدیلیاں کر کے اب ڈبل انجن والے جیٹ طیارے بھی خریدنے کا خواہش مند ہے۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارتی ائرفورس سے کہا ہے کہ وہ ڈبل انجن والے جیٹ طیارے بنانے والی کمپنیاں بھی تلاش کرے۔

یوں بوئنگ اور یونائٹڈ ائرکرافٹ جیسی کمپنیاں بھی بولی میں حصہ لے سکیں گی۔