پیرس میں پاکستانی فنکاروں کی کامیاب تصویری نمائش

March 10, 2018

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر فرانس کے دارالحکومت پیرس میں عمران چوہدری اور بلال جاوید کی تخلیق کردہ تصاویر کی نمائش ہوئی۔

نمائش کا موضوع ’ خواتین اور معاشرے میں مضبوط کردار‘ تھا۔ نمائش کا افتتاح پیرس کی ڈپٹی میئر مادام جوزیاں نے کیا۔

نمائش کے حاضرین نے عمران چوہدری اور بلال جاوید کی بے مثال فوٹو گرافی اور اعلیٰ کارگردگی کو سراہا ۔

حاضرین میں مختلف ممالک کے سفارتکار وں اورسیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد موجود تھی ۔حاضرین کا کہنا تھا کہ نمائش کا مقصد پاکستان کی امیج کو مثبت بنانا تھا ۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


ان تصویروں کو دیکھ کر پاکستان سے متعلق غیر ملکیوں کے تاثرات کو مثبت انداز میںتبدیل کرنا بھی تھا ۔