ڈاکٹر فرقان حمید، ترکی(14مارچ2018) پاکستان میڈیا کلب کا دورہ ترکی

March 15, 2018

٭مکرمی السلام علیکم! ڈاکٹر فرقان حمید صاحب ترکی کے بارے میں اچھا لکھ رہے ییں یہ تصویر کے دونوں پہلوؤں سے آگاہی فراہم کرتے ہیں جس سے ترکی کی صورت حال صاف صاف ہمارے سامنے آجاتی ہے۔ ترکی عالم اسلام کے سرفہرست طاقتور ممالک میں سے ہے اسکے متعلق خبریں مغربی میڈیا کے توسط سے آنے میں منفی پہلو سامنے آتاہے۔ ( حسن راشد، حیدرآباد)