پنجاب حکومت نے احد چیمہ کو3 ماہ کیلئے معطل کردیا

March 17, 2018

لاہور (خبر ایجنسی) پنجاب حکومت نے احد چیمہ کو 3 ماہ کیلئے معطل کردیا۔ بتایاگیا ہے کہ احد چیمہ کی گرفتاری اور نیب میں کرپشن کے الزمات کی تحقیقات جاری ہونے کی وجہ سے پنجاب حکومت نے احد چیمہ کو 3ماہ کیلئے معطل کردیا۔