عوامی تحریک یوتھ ونگ کااجلاس آج ہوگا

March 17, 2018

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کی پارلیمنٹ کا سالانہ دو روزہ اجلاس آج ہفتہ،اتوار کو مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں شروع ہو گا۔ چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین القادری اجلاس میں خصوصی شرکت و خطاب کریں گے۔ منہاج القرآن یوتھ لیگ کے مرکزی صدر مظہر محمود علوی دو روزہ اجلاس کی صدارت کرینگے ۔