گاڑھو، آگ لگنے سے 4 گھروں کا قیمتی سامان خاکستر

March 18, 2018

میرپورساکرو( نامہ نگار) گاڑھو کے نزدیک گاؤں یار محمد ملاح میں اچانک چولہے سے اڑنے والی چنگاری نے 4 گھروں کو لپیٹ میں لےلیا جس میں اسحاق، کھیرو، پپو اور شوکت ملاح کے گھر جل گئے جس سے قیمتی گھریلو سامان اور تین لڑکیوں کا جہیز بھی جل گیا ۔