ہانگ کانگ میں ہر سو پھولوں کی بہار چھاگئی

March 20, 2018

ہانگ کانگ کے وکٹوریہ پارک میں اسی مناسبت سے فیسٹیول کا انعقاد کیا گیاجہاں پھولوں سےسجے دلچسپ ماڈلز شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

ہانگ کانگ میں موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہر سو پھیلے رنگ برنگے پھول جہاں سحر انگیز نظارہ بکھیر رہے ہیں وہیں فضا میں مہکتی پھولوں کی مختلف خوشبوؤں کے خوبصورت احساس نے سیاحوں پر سحر طاری کردیا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


یہ فیسٹیول 25مارچ تک جاری رہے گا جس میں لاکھوں شائقین کی آمد متوقع ہے۔