ایکسپو سینٹرمیں تین روزہ انٹر نیشنل کنزیومر پروڈکشن فیئر 2018 کا آغاز

March 21, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صو با ئی وزیر اطلا عا ت سید نا صر حسین شاہ نے منگل کوایکسپو سینٹر میں تین روزہ انٹر نیشنل کنزیومر پروڈکشن فیئر 2018 کا افتتا ح کیا، اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئےصوبا ئی وزیر اطلا عا ت سید نا صرحسین شا ہ نے کہا کہ ایسے مواقع اور مثبت سرگر میا ں صر ف اور صر ف عوام کے تعا ون سے ہی ممکن ہیں کیو نکہ شہر کے حالات پر سکو ن ہو نگے تو ایسے ایونٹس کا انعقاد اور غیر ملکیوں کی تو جہ کا با عث بن سکتے ہیں اور ان کا پاکستان کے حوالے سے نظر یہ بھی بدلے گا اور سرما یہ کا ری کے زیادہ سے زیا دہ موا قع پیدا ہو نے کے قوی امکا نا ت ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ ایسی تقا ریب اور مختلف سر گر میا ں جس پی ایس ایل اور پھر ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹو ئنٹی کےلئے پا کستا ن اور کراچی میں آمد متوقع ہے ۔عوام کو چا ہئے کہ صبر و تحمل سے مقررہ اسٹاپس پر اپنی گا ڑیا ں اور ٹکٹس لیکر کھیل کا بھر پو ر مزا لیں اور ایک ذمہ دار شہری ہو نے کا ثبو ت دیں اور اس عالمی ایونٹ کو کا میاب بنا ئیں تا کہ دیگر ایونٹ بھی منعقد ہو سکیں۔