دنیا کی مہنگی ترین گاڑی

March 22, 2018

دنیا کی مہنگی ترین اسپورٹس کار 1اعشاریہ 56ملین پاؤنڈ میں فروخت کے لئے پیش کردی گئی ہے۔

اس کار کا بیرونی ڈیزائن بیٹ موبائل طرز پر بنایا گیا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


یہ کار 140کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

اس موقع پر کمپنی کا کہنا ہے کہ اس رفتار سے چلنے والی صرف 10گاڑیاں مزید بنا کر فروخت کے لئے پیش کی جائیں گی۔