اسپتال کی روبوٹس نرسیں

March 22, 2018

بنکاک کے ایک اور اسپتال میں روبوٹ نرسیں تعینات کردی گئیں۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے اسپتال انتظامیہ کی جانب سے چینی کمپنی کے تیار کردہ روبوٹ نرسیں متعارف کی گئیں ہیں جو نہ صرف مریضوں کو دوائیاں پہنچاتی ہیں بلکہ مریضوں کے ڈاکومنٹس کو ریسپشن سے ڈاکٹرز تک پہنچانے کے علاوہ مریضوں کا خیال بھی رکھتی ہیں۔

روبوٹ نرس کو دیکھ کر ننھے مریض بھی بیحد خوش ہوتے ہیں۔