شیری رحمان سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بن گئیں

March 22, 2018

پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بن گئیں، ان کی تقرری کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاریہونے کے بعد شیری رحمان نے اپنا آفس سنبھال لیا۔

پیپلز پارٹی کےرہنما نیربخاری کہتےہیں کہ شیری رحمان سینیٹ کی پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر ہیں ، ان کی تقرری سے مثبت پیغام جائے گا۔