عطاء الحق قاسمی……

April 12, 2018

عہدے پہ اب نہیں ہے عطاء قاسمی مگر
کل تھا وہ خوب، آج بہت خوب ہوگیا
کیسے نہ رشک آئے ہمیں اس عروج پر
معتوب شخص اور بھی محبوب ہوگیا