عالیہ حمزہ ملک صوبائی کوآرڈنیٹر برائےخواتین پنجاب مقرر

April 13, 2018

لاہور(خصوصی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے چیف الیکشن کمشنر محمدشہزاد ارباب نے پارٹی رہنما عالیہ حمزہ ملک کو صوبائی کوآرڈنیٹر (برائے خواتین ) پنجاب مقر ر کر کے باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیا ۔