ہانگ کانگ اسٹاک مارکیٹ میں مندی

April 24, 2018

ہانگ کانگ (اے پی پی) ہانگ کانگ اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مندی سے ہوا جو وقفے تک جاری رہی جس کی وجہ ٹیکنالوجی کمپنیوں کے حصص کے نرخوں میں کمی ہے۔ ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 108.11 پوائنٹ (0.36 فیصد) کمی کے ساتھ 30310.22 پوائنٹ رہا۔