محافظ……

April 26, 2018

الٰہی! رنگ لائے خون اُن کا
شہادت پا گئے جو زد پہ آکر
حفاظت کررہے تھے وہ ہماری
خود اپنی جان کی بازی لگا کر