کراچی: ایکسپورٹ پروسسنگ زون میں لگی آگ بے قابو

April 27, 2018

کراچی ایکسپورٹ پروسسنگ زون میں لگنے والی آگ پرچھ گھنٹے گز رجانے کے بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا۔

فائربریگیڈ حکام کے مطابق کے پی ٹی اور کے ایم سی کے فائر ٹینڈرز سمیت 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو نہ پانے کی وجہ پانی کی کمی ہے، پانی کی کمی کو پرائیوٹ ٹینکرز سے پورا کیا جارہا ہے۔