دیکھنا……

May 17, 2018

شہریوں کا، دکانداروں کا
دیکھنا ماہِ صوم میں یہ حال
ہر برس کی طرح ، بڑھائے گا
کوئی اعمال اور کوئی مال